Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سنت غیرمؤکدہ کے پہلے قعدہ میں درود ابراہیمی اور دعائے ماثورہ پڑھنے کا حکم

Fatwa no.
494-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سنت غیر مؤکدہ کی تیسری رکعت کے شروع میں ثناء و تعوذ پڑھنا سنت موکدہ ہے یا نہیں ؟ اس کو چھوڑنے والا گناہ گار ہو گا یا نہیں ؟ نیز قعدہ اولی میں تشہد کے بعد در دو پاک و دعائے ماثورہ نہ پڑھنے والا گناہ گار ہو گا یا نہیں ؟

Answer (beginning)

سنت غیر موکدہ کی تیسری رکعت کے شروع میں ثناء و تعوذ پڑھنا سنت موکدہ نہیں، بلکہ مستحب ہے۔ یو نہی قعدہ اولی میں التحیات کے بعد درود پاک، اور دعا پڑھنا بھی سنت موکدہ نہیں، لہذا انھیں چھوڑنے کی عادت بنانے والا شخص گناہ گار نہیں ہو گا البتہ بہتر ہے کہ ان سب کو پڑھا جائے۔ سنت غیر موکدہ اور نوافل کی تیسری رکعت میں شا پڑھنے کا حکم بیان کرتے ہوئے طلبہ المجلی میں ہے: ” فقام من القعدة الاولى الى الركعة الثالثة فانه يستحب له ان يبتدى الثالثة بالاستفتاح والتعوذ۔۔۔۔ فی الاربع قبل الظهر والجمعة۔۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.