Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سنتِ غیر مؤکدہ چھوڑنے کا حکم
- Fatwa no.
- 488-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا سنت غیر موکدہ چھوڑنے کی عادت بنا لینے سے گناہ ملتا ہے؟
Answer (beginning)
سنت غیر موکدہ کی شریعت مبارکہ میں ترغیب دلائی گئی ہے، نیز اس کے ترک کو نا پسند کیا گیا ہے ، البتہ اسے چھوڑنا یا چھوڑنے کی عادت بنا لینا گناہ نہیں ہے۔ بہار شریعت میں ہے: ”سنت غیر موکدہ: وہ کہ نظر شرع میں ایسی مطلوب ہو کہ اس کے ترک کو نا پسند رکھے مگر نہ اس حد تک کہ اس پر وعید عذاب فرمائے عام ازیں کہ حضور سید عالم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے اس پر مداومت فرمائی یا نہیں، اس کا کرنا ثواب اور نہ کرنا اگر چہ عاد تاہو موجب عتاب نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.