Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قبرستان میں نماز پڑھنے کا حکم
- Fatwa no.
- 479-Web
Question
(دعوت اسلامی) قبرستان کے درمیان میں ایسی جگہ پہ کھڑے ہو کر نماز پڑھنا جہاں آس پاس، سامنے، پیچھے ، قبریں ہوں اور جہاں کھڑے ہوں وہاں نیچے بھی قبر ہو سکتی ہے کیونکہ بعض مرتبہ قبروں کے نشان مٹ جاتے ہیں۔ کیا اس جگہ یہ جائے نماز بچھا کر نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
قبرستان میں یا کسی اور مقام پہ قبر کے سامنے بلا حائل کھڑے ہو کر نماز پڑھنایا معاذ اللہ قبر پر کھڑے ہو کر نماز پڑھنا مکروہ تحریمی و گناہ ہے۔ رد المحتار میں ہے: "تکرہ الصلوة عليه واليه لورود النهي عن ذلک یعنی قبر پر اور قبر کی طرف نماز مکروہ ہے کیونکہ اس سے منع فرمایا گیا ہے۔ (ردالمحتار علی الدر المختار، جلد 3، صفحہ 183 دارالمعرفه، بیروت) وَ اللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Darulifta Ahlesunnat Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) حمالات الهات www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Dar-ul-ifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.