Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
زنیرہ نام رکھنے کا حکم اور زنیرہ نام کا مطلب
- Fatwa no.
- 474-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا بچی کا نام زنیرہ رکھ سکتے ہیں ؟ اس کا درست تلفظ بھی بتادیجئے۔
Answer (beginning)
زنیرہ ایک صحابیہ کا نام ہے جنہوں نے ابتدائے اسلام میں ہی اسلام قبول کر لیا تھا، ان کی نسبت حاصل کرنے کے لیے بچی کا یہ بابرکت نام رکھ سکتے ہیں۔ زنیرہ کا درست تلفظ درج ذیل ہے: 66 66 66 لفظ "ز " کے نیچے زیر ، لفظ "من " پر تشدید ، اس کے بعد لفظ "ہی" پر سکون اور لفظ "ر " پر زبر پڑھا جائے گا۔ اسد الغابۃ میں ہے: "زِنّیرة الروسية : كانت من السابقات الى الاسلام، اسلمت في اول الاسلام ۔۔۔زنيرة: بكسر الزاء والنون المشددة وتسكين الياء تحتها نقطتان واخره راء ثم هاء “ یعنی زنیره رومیه اسلام کی طرف سبقت کرنے والی خواتین سے تھیں، ابتدائے اسلام میں اسلام لائیں۔۔۔۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.