Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جماعت میں تکبیرِ اولیٰ کا ثواب کس صورت میں ملتا ہے؟
- Fatwa no.
- 473-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) امام کے ساتھ تکبیر اولی کا ثواب کس صورت میں ملتا ہے ؟
Answer (beginning)
جو شخص امام کے ساتھ پہلی رکعت کے رکوع میں شریک ہو جائے اسے تکبیر اولیٰ کا ثواب مل جائے گا۔ حاشیۃ الطحطاوی علی مراقی الفلاح میں ہے: ” اختلف فی ادارک فضل التحریمہ ۔۔۔ قیل الی الرکعۃ الاولى وهو الصحيح كما في المضمرات“ یعنی تکبیر تحریمہ کی فضیلت کب ملتی ہے اس بارے میں اختلاف ہے ۔۔۔ کہا گیا ہے کہ پہلی رکعت تک اور یہی صحیح ہے جیسا کہ مضمرات میں ہے ۔ (حاشیۃ الطحطاوی علی المراقی، جلد 1، صفحه 351، مکتبه غوثیه، کراچی) بہارِ شریعت میں ہے : ” پہلی رکعت کار کوع مل گیا، تو تکبیر اولیٰ کی فضیلت پا گیا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.