Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سنتِ قبلیہ اور فرض یا فرض اور سنتِ بعدیہ کے درمیان میں بات چیت کا حکم

Fatwa no.
384-Web

Question

سنت قبلیہ پڑھ کے فرض پڑھنے سے پہلے یا فرض پڑھ کر سنت بعد یہ پڑھنے سے پہلے بات چیت کرنا نماز کو فاسد کر دیتا ہے یا نہیں؟

Answer (beginning)

فرائض اور سنتوں کے بیچ بات چیت یا کوئی ایسا کام کرنا جو نماز کے منافی ہو، سنتوں کو باطل نہیں کرتا، البتہ ایسا کرنے سے سنتوں کے ثواب میں کمی آجاتی ہے، لہذا اس سے حتی الامکان بچا جائے۔ بہار شریعت میں ہے : " سنت و فرض کے درمیان کلام کرنے سے اصح یہ ہے کہ سنت باطل نہیں ہوتی البتہ ثواب کم ہو جاتا ہے۔ یہی حکم ہر اُس کام کا ہے جو منافی تحریمہ ہے۔“ (بہار شریعت، جلد1،صفحہ666،مکتبۃ المدینه، کراچی) وَاللهُ أَعْلَمُ عَزوَجَل وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.