Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

زوحان یا زوہان نام رکھنا کیسا؟ زوہان نام کا مطلب

Fatwa no.
376-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا زوحان یاز و بان نام رکھا جا سکتا ہے ؟ اس کے معنی بھی بتا دیں؟

Answer (beginning)

زوحان کا معنی ہے : " ہٹنا، الگ ہونا، دور ہونا، ہٹانا، منتشر کرناوغیر ہ " اس معنی کے لحاظ سے یہ نام رکھنا، جائز ہے جبکہ " زوبان نام کا معنی ہمیں لغت میں نہیں ملا۔ بچوں کے نام رکھنے میں بہتر طریقہ یہ ہے کہ انبیاء، صحابہ ، اولیاء وغیرہ نیک لوگوں کے نام پر نام رکھے جائیں، تاکہ ان کی برکت حاصل ہو۔ ورنہ کم از کم ایسا نام رکھا جائے جس کے معنی اچھے ہوں۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.