Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جس جگہ چالیس نیک مسلمان جمع ہوں وہاں اللہ کا ولی ہوتا ہے
- Fatwa no.
- 369-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جس جگہ چالیس (40) مسلمان جمع ہوں، وہاں اللہ پاک کا ولی بھی ہو تا ہے، کیا یہ بات درست ہے ؟
Answer (beginning)
صرف چالیس مسلمان ہونے والی بات مطلقا درست نہیں ہے ، بلکہ چالیس نیک مسلمان ہو ناضروری ہے ، جیسا کہ سیدی اعلی حضرت علیہ الرحمہ نے فتاوی رضویہ شریف میں اس کی وضاحت کرتے ہوئے فرمایا: ”علما فرماتے ہیں : جہاں چالیس مسلمان صالح جمع ہوتے ہیں ان میں ایک ولی اللہ ضرور ہوتا ہے۔ حدیث میں ہے: اذا شهدت امة من الامم وهم اربعون فصاعدا اجاز الله تعالى شهادتهم رواه الطبراني في الكبير والضياء المقدسي عن والد ابی الملیح ۔ جب کوئی جماعت حاضر ہو اور چالیس افراد یا اس سے زیادہ ہوں، تو اللہ تعالی ان کی شہادت کو جائز قرار دیتا ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.