Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
شاہ میر نام کا مطلب اور شاہ میر نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 362-Web
Question
شاہ میر نام رکھنا کیسا؟
Answer (beginning)
شاہ کا معنی ہے بادشاہ اور میر کا معنی افسر اور سردار وغیرہ۔ اس میں اپنی بڑائی بیان کرنے کا معنی پایا جاتا ہے، لہذا ایسا نام رکھنا مناسب نہیں، پھر بھی اگر کوئی مذ کورہ نام رکھ لے ، تو گناہگار نہیں۔ شریعت مطہرہ نے نام رکھنے کا یہ اصول بیان کیا ہے کہ نام اچھا اور با معنی ہونا چاہیے۔ لڑکوں کے نام اگر انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام اور سلف صالحین رحمتہ اللہ علیہم کے نام پر ہوں تو اچھا ہے کہ ان کے ناموں کی برکتیں حاصل ہوں گی اور بچیوں کے نام نیک صالحات بیبیوں کے نام پر رکھیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.