Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
موبائل ، چارجر بیچنا اور موبائل کی ریپئرنگ کرنا
- Fatwa no.
- 361-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) موبائل، چارجر وغیر ہ بیچنا اور اجرت کے بدلے موبائل کی روپیئر نگ کرنے کا شرعی حکم کیا ہے ؟
Answer (beginning)
موبائل ، اور اس کے لوازمات، مثلاً چار جر بیٹری وغیرہ، شرعی اصولوں کے مطابق خرید نا اور بیچنا، جائز ہے ، یونہی موبائل ریپر کرنا بھی جائز ہے ، اس کی اجرت لینے میں بھی شرعا حرج نہیں جبکہ دھوکہ نہ دیا جائے اور کام وغیرہ کی اجرت معین کرلی جائے ، جہالت نہ رہے۔ ہاں اگر کوئی آپ سے موبائل خرید کر یار پر کروا کر غلط استعمال کرے گا تو اس کا وبال خود اسی شخص پر ہو گا۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَل وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم عالم الان العلامات Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Darulifta Ahlesunnat Dar-ul-ifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.