Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حنان نام کا مطلب اور محمد حنان نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
167-Web

Question

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا بچے کا نام محمد حنان یا حنان علی رکھ سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

حنان نام اللہ تعالی کے ساتھ خاص نہیں ہے ، اس لیے بچے کا نام محمد حنان یاحسان علی رکھ سکتے ہیں، البتہ بہتر ہے کہ بچے کا اصل نام محمد رکھ لیں اور پکارنے کے لیے عبد الحنان رکھ لیں۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat daruliftaahlesunnat DaruliftaAhlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.