Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عذاب قبر کا انکار کرنا کیسا؟
- Fatwa no.
- 166-Web
Question
(دعوت اسلامی) عذاب قبر کا انکار کرنے والے کیلئے کیا حکم شرعی ہے؟
Answer (beginning)
عذاب قبر کا انکار کرنا، گمراہی وبے دینی ہے۔ تفسیر صراط الجنان میں قرآن پاک کی آیت مبارکہ کے الفاظ ”سَنُعَذِّبُهُمْ مرَّتَيْنِ ( یعنی عنقریب ہم انہیں دو مرتبہ عذاب دیں گے ) کے تحت فرمایا: "دو مرتبہ عذاب دینے سے مراد یہ ہے ایک بار تو دنیا میں رسوائی اور قتل کے ساتھ اور دوسری مرتبہ قبر میں عذاب دیں گے۔ پھر انہیں بڑے عذاب یعنی عذاب دوزخ کی طرف پھیر اجائے گا جس میں ہمیشہ گرفتار رہیں گے ۔ اس آیت سے ثابت ہوا کہ اللہ تعالی منافقین کو تین بار عذاب دے گا ایک مرتبہ دنیا میں ، دوسری مرتبہ قبر میں اور تیسری مرتبہ آخرت میں۔ اسی آیت میں عذاب قبر کا بھی ثبوت ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.