Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حضور ﷺ کے علم غیب کے منکر کا حکم؟
- Fatwa no.
- 165-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے علم غیب کا انکار کرتا ہے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
Answer (beginning)
1۔ اللہ پاک نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم اور دیگر انبیائے کرام علیہم السلام کو اپنے بعض غیوب کا علم عطا فرمایا ہے۔ اس لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یا دیگر انبیاء کیلئے مطلقا یعنی سرے سے ہی علم غیب کا انکار کرنا کفر ہے۔ 2۔ اللہ پاک نے اپنے محبوب بندوں، خصوصا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو غیوب خمسہ (وہ پانچی غیب کے علوم جن کا ذکر قرآن میں ہے۔) میں سے بہت سے جزئیات کا علم بھی عطا فرمایا ہے۔ اس کا انکار کرنا گمراہی ہے۔ 3- علم غیب میں سے یہ بھی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم قیامت آنے کے متعین وقت کو بھی جانتے ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.