Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عصرکی نماز میں بلند آواز سے قراءت کرنے کا حکم

Fatwa no.
164-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کوئی شخص عصر کی نماز پڑھ رہا ہو اور اس نماز میں جان بوجھ کر سور پلیسین کی تلاوت بلند آواز سے کرے تا کہ دوسرے لوگ جو وہاں موجود ہیں وہ بھی سنیں ، تو ایسا کرنا کیسا ہے؟

Answer (beginning)

عصر کی نماز میں بری (یعنی آہستہ آواز سے قراءت کرنا واجب ہے ، چاہے امام ہو یا اپنی الگ نماز پڑھنے والا ہو ، دونوں کیلئے یہی حکم ہے۔ لہذا جس نے جان بوجھ کر عصر کی نماز میں بلند آواز سے قراءت کی ، اس نے گناہ کا کام کیا ، اس پر تو بہ لازم ہے اور نماز بھی واجب الاعادہ ہے یعنی دوبارہ نماز پڑھنی لازم ہے۔ بہار شریعت میں ہے: ” ظہر و عصر کی تمام رکعتوں میں آہستہ پڑھناواجب ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.