Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مکھی،مچھرکے خون کا حکم
- Fatwa no.
- 161-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مچھر یا مکھی کا خون اگر کپڑے پر لگ جائے تو کیا نماز کے لیے پاک کرنا پڑیں گے ؟
Answer (beginning)
مکھی یا مچھر کا خون پاک ہے ، لباس یا بدن پر لگارہنے کے باجود نماز پڑھ سکتے ہیں۔ بہار شریعت میں ہے: " مچھلی اور پانی کے دیگر جانوروں اور کھٹمل اور مچھر کا خون اور خچر اور گدھے کا لعاب اور پسینہ پاک ہے۔ (بہار شریعت،جلد1،صفحه 392،مكتبة المدينه) وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَنَّ وَ رَسُولُه أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) دام الان الملت www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat DaruliftaAhlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.