Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کپڑوں پر کم نجاست لگی ہو تو طواف کا حکم؟
- Fatwa no.
- 160-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کپڑوں پر در ہم سے کم نجاست لگی ہو تو کیا اس حالت میں طواف کرنے سے طواف ہو جائے گا یا نہیں ؟ کوئی کفارہ تولازم نہیں ہو گا ؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت طواف تو ہو جائے گا اور کفارہ بھی لازم نہیں ہو گا لیکن طواف میں لباس وغیرہ نجاست سے پاک ہونا چاہیے۔ چنانچہ مفتی علی اصغر عطاری مدنی مد ظلہ العالی اپنی کتاب " حج کے 27 واجبات میں لکھتے ہیں : ”واضح رہے کہ نجاست حقیقی مثلاً جسم یا لباس پر پیشاب کا لگا ہونا وغیر ہ طواف میں اس سے پاک ہونا واجب نہیں ہے۔ البتہ تاکید ضرور ہے اور نجاست حقیقی کا پایا جانا کراہت تنزیہی بلکہ اساءت کا سبب ضرور بنتا ہے۔ البتہ ایسی صورت میں دم یا صدقہ لازم نہ ہو گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.