Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
امام کاقرآن کریم کے وقف کی رعایت نہ کرنا کیسا؟
- Fatwa no.
- 157-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ امام نماز میں آیت پڑھتے ہوئے وقف نہ کرے تو اس کی اور مقتدیوں کی نماز کا کیا حکم ہے؟
Answer (beginning)
قرآن پاک کے وقف کے مقام پر وقف کرنا اور وصل کے مقام پر وقف نہ کرنا اگر چہ بہتر ہے لیکن نہ کرنے کی صورت میں نماز نہ فاسد ہو گی اور نہ ہی واجب الاعادہ ہو گی۔ لہذا امام کے وقف نہ کرنے سے نماز پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ فتاوی رضویہ میں ہے: ”وقف ووصل میں اتباع بہتر ہے مگر اس کے نہ کرنے سے نماز میں اصلاً کچھ خلل نہیں آتا۔ (فتاوی رضویه، جلد 6، صفحه: 370،مطبوعہ رضافاؤنڈیشن) وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَدَ جَنَ وَ رَسُولُه أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دام الان اهلیت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.