Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نمکین پانی سے کلی کرنے پر روزہ ٹوٹ جائیگا؟

Fatwa no.
536-Web
Issued
20 ربیع الاول 1444ھ /17 اکتوبر 2022ء

Question

دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ہمارے یہاں پانی کافی نمکین ہے، اگر روزہ میں غسل فرض ہو جائے، تو کلی کرتے ہوئے منہ میں تمکین پانی کا ذائقہ محسوس ہوتا ہے، تو کیا اس طرح ذائقہ محسوس ہونے سے روزو ٹوٹ جائے گا؟

Answer (beginning)

نمکین پانی سے فقط کلی کرنے سے روزے پر کچھ فرق نہیں پڑے گا، اگر چہ اس نمکینی کا ذائقہ منہ میں محسوس ہوتا ہو۔ البتہ اگر اس پانی یا نمکینی کے حلق سے نیچے اترنے کا یقین ہو جائے تو اب روزہ ٹوٹنے کا حکم ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Darulifta Ahlesunnat Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) عالم الان اعلانات www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.