Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا فرض حج کے لئے والدین کی اجازت ضروری ہے؟

Fatwa no.
468-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرض حج کے لئے بھی والدین سے اجازت ضروری ہے؟

Answer (beginning)

فرض حج کے لیے والدین کی اجازت ضروری نہیں بلکہ جس پر حج فرض ہونے کی شرائط پائی جائیں والدین کے منع کرنے کے باوجود اس پر لازم ہے کہ حج پر جائے۔ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمتہ اللہ تعالی علیہ اس طرح کے سوال کے جواب میں ارشاد میں فرماتے ہیں: ” جبکہ زید اپنے ذاتی روپے سے استطاعت رکھتا ہے تو حج اس پر فرض ہے ، اور حج فرض میں والدین کی اجازت درکار نہیں بلکہ والدین کو ممانعت کا اختیار نہیں، زید پر لازم ہے کہ حج کو چلا جائے اگر چہ والدین مانع ہوں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.