Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سوتیلی ماں کی بہن سے نکاح کا حکم
- Fatwa no.
- 467-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) یہ ارشاد فرمائیں کہ کیا سوتیلی ماں کی بہن سے نکاح جائز ہے؟
Answer (beginning)
سوتیلی ماں محرم ہے لیکن سوتیلی ماں کی بہن محرم نہیں ہے، اگر حرمت کا کوئی اور رشتہ نہیں ہے تو سوتیلی ماں کی بہن سے نکاح ہو سکتا ہے۔ امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمتہ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں: ”علماء تصریح فرماتے ہیں کہ سوتیلی ماں کی ماں اور اس کی بیٹی اور اس کی بہن سب حلال ہیں۔ “(فتاوی رضویہ، جلد 11،صفحہ312،رضافاؤنڈیشن، لاهور) ایک اور مقام پر فرماتے ہیں: ”سوتیلی ماں کی بہن سے نکاح جائز ہے، کچھ حرج نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.