Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مسجد میں فجر کی جماعت کا وقت کس طرح مقرر کیا جائے

Fatwa no.
466-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت فجر کی جماعت کا وقت کس طرح رکھنا ہوتا ہے؟ (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

فجر کی نماز میں تاخیر مستحب ہے، اس کی تفصیل بیان کرتے ہوئے صدر الشریعہ بدر الطریقہ مفتی امجد علی اعظمی علیه الرحمہ فرماتے ہیں: " فجر میں تاخیر مستحب ہے، یعنی اسفار میں (جب خوب اجالا ہو یعنی زمین روشن ہو جائے ) شروع کرے مگر ایسا وقت ہونا مستحب ہے، کہ چالیس سے ساٹھ آیت تک ترتیل کے ساتھ پڑھ سکے پھر سلام پھیرنے کے بعد اتنا وقت باقی رہے، کہ اگر نماز میں فساد ظاہر ہو تو طہارت کر کے ترتیل کیساتھ چالیس سے ساٹھ آیت تک دوبارہ پڑھ سکے اور اتنی تاخیر مکروہ ہے کہ طلوع آفتاب کا شک ہو جائے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.