Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نماز میں جان بوجھ کرخلافِ ترتیب سورتیں پڑھنے کا حکم
- Fatwa no.
- 463-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) فرض نماز کی پہلی رکعت میں فاتحہ کے ساتھ ایک سورت پڑھی اور دوسری رکعت میں اس سے پہلے والی سورت پڑھی ، تو کیا نماز ہو جائے گی ؟
Answer (beginning)
نماز میں جان بوجھ کر خلاف ترتیب سورتیں پڑھنے کا حکم مجیب ابو مصطفی محمد ماجد رضا عطاری مدنی فتوی نمبر: 463-Web تاريخ اجراء : 11 محرم الحرام 1444ھ / 10 اگست 2022 ء سوال دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) فرض نماز کی پہلی رکعت میں فاتحہ کے ساتھ ایک سورت پڑھی اور دوسری رکعت میں اس سے پہلے والی سورت پڑھی ، تو کیا نماز ہو جائے گی ؟ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ ا ن ا الْوَهَّابِ اللَّهُمَّ هِدَايَةَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ نماز میں سورتوں کو جان بوجھ کر خلاف ترتیب پڑھنا مکروہ تحریمی ہے اور ایسا کرنے والا گناہگار ہے البتہ اس بنیاد پر نماز واجب الاعادہ نہیں ہو گی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.