Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

پانی مستعمل ہونے کے بعد اسے قابلِ استعمال بنانے کا طریقہ

Fatwa no.
462-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) پانی مستعمل ہو جائے، تو اسے قابل استعمال کیسے کیا جائے؟

Answer (beginning)

اس میں اس سے زیادہ غیر مستعمل پانی ملا دیں یا اسے اس سے زیادہ غیر مستعمل پانی میں ملادیں۔ اور اگر کسی بڑی شنکی و غیرہ کا پانی مستعمل ہوا ہے جو دو دردہ سے کم ہو ، تو اس میں اتنا غیر مستعمل پانی ملاد ہیں کہ اس کے منہ سے پانی اہل کر بہہ جائے، تو وہ بھی قابل استعمال ہو جائے گا۔ بہار شریعت میں ہے: ”پانی میں ہاتھ پڑ گیا یا اور کسی طرح مستعمل ہو گیا اور یہ چاہیں کہ یہ کام کا ہو جائے تو اچھا پانی اس سے زیادہ اس میں ملا دیں، نیز اس کا یہ طریقہ بھی ہے کہ اس میں ایک طرف سے پانی ڈالیں کہ دوسری طرف سے بہ جائے سب کام کا ہو جائے گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.