Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جوں کا خون پاک ہوتا ہے یا ناپاک؟

Fatwa no.
459-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا جوں کا خون پاک ہوتا ہے ؟ بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ ناپاک ہوتا ہے۔

Answer (beginning)

جوں کا خون پاک ہوتا ہے، بدن یا کپڑوں پر جوں کا خون لگ جانے سے وہ کپڑے ناپاک نہیں ہونگے ۔ لہذا لوگوں کا اسے نا پاک کہنا شرعی اعتبار سے درست نہیں۔ فتاوی عالمگیری میں ہے: ” ودم البق والبراغيث والقمل والكتان طاهر و إن كثر كذا في السراج الوهاج " یعنی کھٹل، پسو، جوں اور کتان (سرخ رنگ کا کیڑا جو شدید کاتا ہے) کا خون پاک ہے ، اگر چہ کثیر مقدار میں ہو، جیسا کہ سراج الوہاج میں مذکور ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.