Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قرآن کی قسم کھانے کا حکم
- Fatwa no.
- 526-Web
Question
(دعوت اسلامی) مستقبل کے کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے پر قرآن کی قسم اگر کسی نے کھالی، تو کیا اس کا کفارہ ہو گا؟
Answer (beginning)
قرآن کی قسم منعقد ہو جاتی ہے اور اس کو توڑنے پر کفارہ بھی ہے۔ قسم کا کفارہ دس مسکینوں کو دو وقت کا کھانا کھلانا، یا کپڑے پہنانا ہے اگر کھانے کی جگہ دس مسکینوں کو الگ الگ ایک ایک صدقہ فطر کی رقم دے دے تو بھی کفارہ ادا ہو جائے۔ یو نہی ایک مسکین کو دس دن تک ایک ایک صدقہ فطر بھی دیا جاسکتا ہے اگر کوئی شخص اس کی استطاعت نہیں رکھتا تو وہ تین روزے مسلسل بطور کفارہ رکھے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.