Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا عورتوں کو بھی اللہ پاک دیدار ہوگا؟
- Fatwa no.
- 454-Web
- Issued
- 01 صفر المظفر 1444ھ / 29 اگست 2022ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جنت میں مردوں کو اللہ پاک کا دیدار ہو گا، تو کیا عورتوں کو بھی اللہ پاک دیدار ہو گا ؟
Answer (beginning)
جنت میں عورتوں کو بھی اللہ تعالی کا دیدار ہو گا۔ جیسا کہ حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں: حق یہ ہے کہ جنت میں ہر مومن کو دیدار الہی ہوا کرے گامرد ہوں یا جنتی عور تیں۔ عورتوں کے متعلق اختلاف ہے مگر حق یہ ہی ہے کہ انہیں بھی دیدار ہو گا۔“ (مرآۃ المناجیح، جلد 7، صفحہ 417، نعیمی کتب خانہ گجرات) وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَدَ جَانَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat daruliftaahlesunnat DaruliftaAhlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.