Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

پانی سے بھری ٹینکی میں لال بیگ مرجائے ،تواس پانی کا کیا حکم ہوگا؟

Fatwa no.
453-Web

Question

اگر پانی کی ٹینکی میں لال بیگ گر کر مر جائے، تو کیا وہ پانی ناپاک کہلائے گا ؟

Answer (beginning)

ایسے حشرات الارض جن میں بہتا خون نہیں ہوتا ان کے پانی میں گر کر مر جانے سے پانی ناپاک نہیں ہوتا چونکہ لال بیگ میں بھی بہتا خون نہیں ہوتا لہذا الال بیگ کے پانی میں گر کر مر جانے سے پانی ناپاک نہیں ہو گا۔ بدائع الصنائع میں ہے: ”ان مات في الماء او في غير الماء ، فان لم يكن له دم سائل، كالذباب والزنبور والعقرب والسمك والجراد ونحوها لا ینجس بالموت“ یعنی خواہ وہ پانی میں مرے یا غیر پانی میں ، اگر اس میں بہتا خون نہیں جیسے لکھی ، پھڑ ، بچھو، مچھلی اور ٹڈی وغیر ہو، تو پانی ان کے مرنے سے ناپاک نہیں ہو گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.