Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عورتیں نمازکس وقت اداکریں
- Fatwa no.
- 452-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) عورتوں کو فرض نمازیں کس وقت پڑھنا چاہیے ؟
Answer (beginning)
عورتوں کے لیے افضل یہ ہے کہ فجر کا وقت شروع ہوتے ہی اندھیرے میں نماز ادا کر لیں، فجر کے علاوہ باقی نمازوں میں ان کے لیے بہتر یہ ہے کہ مردوں کی نماز ختم ہونے کا انتظار کریں اور جماعت ختم ہونے کے بعد نماز ادا کریں۔ در مختار اور مجمع الانہر میں ہے: ”واللفظ للآخر: افضل للمرأة في الفجر الغلس، وفي غيره الانتظارالی فراغ الرجال عن الجماعة “ یعنی عورت کے لیے فجر میں غلس یعنی اندھیرے میں نماز پڑھنا افضل ہے ، اور فجر کے علاوہ نمازوں میں مردوں کی جماعت کا انتظار کرنا افضل ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.