Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حالتِ قیام میں الٹے ہاتھ سے خارش وغیرہ کرنے کا حکم

Fatwa no.
438-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) نماز کے رکن قیام میں الٹا ہا تھ اٹھا کر خارش کرنے یا استعمال کرنے سے نماز کے بارے میں کیا حکم ہے؟

Answer (beginning)

مطلقا ایسا نہیں ہے کہ الٹے ہاتھ سے خارش کرنے پر نماز فاسد ہو جائے گی کہ دونوں ہاتھ اپنی جگہ سے الگ ہو گئے ، جیسا کہ بعض لوگ اس غلط فہمی میں مبتلا ہیں، بلکہ یہاں بھی عمل کا مشہور و معروف قاعدہ جاری ہو گا کہ اگر عمل کثیر (دیکھنے والے کو ایسا لگے کہ یہ عمل کرنے والا نماز میں نہیں) ہے تو نماز فاسد ہو جائے گی وگرنہ نہیں۔ البتہ بہتر یہی ہے کہ قیام میں سیدھا ہاتھ استعمال کیا جائے کہ سیدھے ہاتھ کے استعمال کی صورت میں کم حرکت لازم آئے گی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.