Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مسجد کی تعمیر میں رقم لگانے کی منت کا حکم

Fatwa no.
431-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کوئی یوں کہے کہ میر افلاں کام ہو گیا، تو کچھ رقم مسجد کی تعمیر میں دوں گا، تو اس کا کیا حکم ہے ؟

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت کے مطابق اگرچہ آپ پر مسجد کی تعمیرات میں رقم دینا شر عالازم نہیں ہے کہ تعمیر مسجد کی نذر ماننے سے نذر لازم نہیں ہوتی، مگر منع نہیں ہے ، کریں تو اچھا ہے۔ امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں: ” اگر یوں ہو کہ طالب ممبری کہے: میں اللہ کے لئے منت مانتا ہوں کہ اگر ممبر ہو گیا، تو دو ہزار روپے فلاں مسجد کی تعمیر میں دوں گا، تو یہ بھی اس کے اختیار پر رہے گا کہ تعمیر مسجد کی نذر صحیح ولازم نہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.