Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
پیٹ کے بَل لیٹنے یا سونے کا حکم
- Fatwa no.
- 429-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) پیٹ کے بل لیٹنے یا سونے کا کیا حکم ہے ؟
Answer (beginning)
احادیث مبارکہ میں پیٹ کے بل لیٹے سے منع فرمایا گیا ہے شارحین حدیث نے وضاحت فرمائی ہے کہ لیٹنے کا یہ طریقہ مذموم ہے لہذا اس طرح لیٹنے سے بچنا چاہیے۔ ترمذی شریف میں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرمایا: ” رای رسول الله صلى الله علیه وسلم رجلا مضطجعا على بطنه فقال : ان هذه ضجعة لا يحبها الله “ یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو پیٹ کے بل لیٹے ہوئے دیکھا، تو ارشاد فرمایا: بے شک یہ (یعنی پیٹ کے بل ) ایسا لیٹنا ہے جسے اللہ تعالی پسند نہیں فرماتا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.