Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بچہ مردہ پیدا ہو،تو اس کو غسل دینے کا حکم
- Fatwa no.
- 492-Web
Question
بچہ مردہ پید ا ہو تو اس کو غسل دینے کا کیا حکم ہے؟
Answer (beginning)
مسلمان مرد یا عورت کا بچہ زندہ پیدا ہو یعنی اکثر حصہ باہر ہونے کے وقت زندہ تھا پھر مر گیا تو اس کو غسل و کفن دیں گے اور اس کی نماز پڑھیں گے ، اور اگر ایسا نہیں ہوا بلکہ مردہ پیدا ہوا تو اُسے ویسے ہی نہلا کر ایک کپڑے میں لپیٹ کر دفن کر دیں گے ، اس کے لیے غسل و کفن بطریق مسنون نہیں ( یعنی صرف پانی ڈالنا ہے یہ فرض کفایہ کی طرح غسل مسنون نہیں ) اور نماز بھی اس کی نہیں پڑھی جائے گی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.