Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

وتر کی تیسری رکعت میں سوره فاتحہ پڑھنے کے بعدرکوع کردیاتویاد آنے پر واپس لوٹنے کا حکم

Fatwa no.
416-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر نماز وتر کی تیسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد بھول کر رکوع میں مکمل طور پر پہنچ جائے اور رکوع میں یاد آنے پر رکوع سے واپس لوٹ کر سورہ کوثر پڑھ کر دعائے قنوت پڑھ کر رکوع کیا اور پھر سجدہ سہو بھی کیا تو کیا نماز وتر ہو

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں چونکہ سورت پڑھے بغیر ہی رکوع کر لیا تھا لہذا الوٹنے کا ہی حکم تھا، رکوع سے لوٹے اور سورت پڑھ کر دعائے قنوت بھی پڑھ لی اور رکوع بھی کر لیا تو سجدہ سہو کے ساتھ نماز ہو گئی۔ یادر ہے اگر سورت پڑھی ہوتی ، صرف دعائے قنوت چھوٹ جاتی ، تو اس کے لئے رکوع سے لوٹنا جائز نہیں ہوتا۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم DaruliftaAhlesunnat Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) عاملان اهلسنت www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.