Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

داڑھی صحیح نہ آرہی ہو، تو اس کوصحیح کرنے کے لئے شیو کرنے کا کیا حکم ہے

Fatwa no.
412-Web
Issued
04 ذوالحجۃ الحرام 1443ھ / 04 جولائی 2022 ء

Question

کا کیا حکم ہے دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مجھے یہ معلوم کرنا تھا کہ اگر داڑھی صحیح طرح نہ آرہی ہو ، تو کیا داڑھی کو شیو کر سکتے ہیں تا کہ جب صحیح طرح آجائے تو مکمل سنت کے مطابق داڑھی رکھ لی جائے ؟

Answer (beginning)

ایک مٹھی داڑھی رکھنا شرعاً واجب ہے، داڑھی کے بالوں کو ایک مٹھی سے زائد ہونے سے پہلے کائنا، نا جائز و گناہ ہے، لہذا جب تک داڑھی ایک مٹھی نہ ہو جائے ہر گز نہ تراشیں یہاں اگر کسی کے بال کہیں کہیں موجود ہوں اور ایک مٹھی سے بڑے ہو جائیں تو شرعاً اس بات کی اجازت ہے کہ وہ صرف ایک مٹھی سے بڑے بالوں کو کاٹ کر ایک مٹھی کے برابر کر لے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat fdaruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta Ahlesunnat

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.