Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سورج گہن کی نماز اکیلے پڑھنا کیسا
- Fatwa no.
- 410-Web
Question
سورج گہن کی نماز اکیلے پڑھ سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
سورج گہن کی نماز جماعت سے پڑھنی مستحب ہے اور تنہا تنہا بھی ہو سکتی ہے اور اگر جماعت کے ساتھ پڑھی جائے، تو خطبہ کے سوا تمام شر انکا جمعہ اس کے لیے شرط ہیں، وہی شخص اس کی جماعت قائم کر سکتا ہے، جو جمعہ کی کر سکتا ہے، دہ نہ ہو، تو تنہا تنہا پڑھیں، گھر میں یا مسجد میں۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَلَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat daruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta Ahlesunnat
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.