Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

میت پر آواز سے رونے کا حکم

Fatwa no.
407-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میت پر آواز سے رونے کا کیا حکم ہے، جبکہ اول فول نہ بکے جائیں، لیکن بلند آواز سے رویا جائے، کیا شریعت اس کی بھی ممانعت کرتی ہے؟

Answer (beginning)

میت پر چلا کر رونا، جزع فزع کرنا حرام ہے۔ البتہ شدت غم کی وجہ سے آواز کے بغیر صرف آنکھوں سے آنسو نکل آئیں، تو اس میں شرعا حرج نہیں۔ علامہ علی قاری رحمتہ اللہ علیہ نے مرقاۃ المفاتیح میں بیان فرمایا: ” ( لا يعذب بدمع العين ولا بحزن القلب) بل يثاب بهما اذا كانا على جھۃ الرحمۃ “ یعنی آنسوؤں سے رونے اور دل کے غم پر عذاب نہیں دیا جائے گا، بلکہ ان دونوں پر ثواب ملے گا اگر رحمت کی جہت سے ہو۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.