Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جوڑا باندھ کر یا ساڑھی پہن کر نماز پڑھنے کا حکم

Fatwa no.
342-Web

Question

کیا جوڑا باندھ کر اور ساڑھی پہن کر نماز ہو جائے گی ؟

Answer (beginning)

عور تیں جو ڑا باندھ سکتی ہیں اور جوڑا باندھ کر نماز پڑھنے کی بھی انھیں ممانعت نہیں۔ احادیث طیبہ میں سرکارِ دو عالم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے جوڑا بندھے بالوں کے ساتھ نماز پڑھنے کی جو ممانعت فرمائی ہے وہ مردوں کے ساتھ خاص ہے جس کی صراحت خود حدیث پاک میں موجود ہے۔ ساڑھی کے متعلق حکم شرعی یہ ہے کہ آج کل عورتیں جس قسم کی ساڑھیاں پہنتی ہیں، ان کا پہنا جائز نہیں، کیونکہ یہ ساڑھیاں عمومائنگ ہوتی ہیں اور ان کے پہنے سے اعضائے ستر مثلاً پیٹ، کمر وغیرہ ظاہر ہوتے ہیں جو کہ ناجائز و حرام ہے۔ حدیث مبارکہ میں ایسالباس پہننے والی عورتوں سے متعلق سخت وعید آئی ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.