Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

امام کی غیبت کرنے والے کا اسی امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا

Fatwa no.
340-Web

Question

ایک شخص مسجد کے امام صاحب کی غیبت کرتا ہے، تو اس غیبت کرنے والے شخص کی ان امام صاحب کی اقتداء میں نماز ہوگی یا نہیں کہ وہ کیسے اس کے پیچھے نماز پڑھ رہا ہے حالانکہ وہ اس کی غیبت کرتا پھرتا ہے ؟

Answer (beginning)

بیان کر دو صورت میں اگر امام صاحب میں اہمیت امامت کی تمام شرائط پائی جاتی ہیں، تو ایسے امام صاحب کے پیچھے غیبت کرنے والے مقتدی کی نماز بھی ہو جائے گی، البتہ اگر وہ شخص بلا وجہ شرعی امام صاحب یا کسی کی بھی غیبت کرتا ہے، تو سخت گنہگار اور عذاب نار کا مستحق ہے، اس پر لازم ہے ، اس گناہ کبیرہ سے تو بہ کرے اور اگر امام صاحب تک بھی اس کی غیبت پہنچی ہے، تو امام صاحب سے بھی معافی مانگے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.