Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
چھپکلی کپڑے یا بدن پر چڑھ جائے،تو کیا حکم ہے
- Fatwa no.
- 339-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر چھپکلی کسی کپڑے پر چڑھ جائے، تو کیاوہ ناپاک ہو جاتا ہے؟ نیز اگر کسی شخص کے بدن پر چھکلی چڑھ جائے، تو کیا اس سے غسل فرض ہو گا؟
Answer (beginning)
محض چھپکلی کے کپڑے یا بدن پر چڑھنے سے وضو نہیں ٹوٹتا اور نہ ہی غسل فرض ہو تا، یو نہی کپڑے بھی ناپاک نہیں ہوتے، البتہ اگر چھپکلی کی بیٹ وغیرہ کوئی نجاست کپڑے یا بدن پر لگ جائے، تو صرف اس حصے کو پاک کرنا ہو گا، نیز یہ بھی ذہن میں رہے کہ صرف شک و شبہ سے کسی پاک چیز پر ناپاکی کا حکم نہیں لگتا۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم دام الان اهلسنت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat daruliftaahlesunnat DaruliftaAhlesunnat feedback@daruliftaablesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.