Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ہوائی جہاز میں ملتانی مٹی یا چھوٹے پتھر سےتیمم کرنے کا حکم

Fatwa no.
338-Web

Question

ہوائی جہاز میں ملتانی مٹی کے پاؤڈر اور چھوٹے پتھر سے تیم کیا جاسکتا ہے؟

Answer (beginning)

تیم کی اجازت مخصوص شرائط کے ساتھ ہوتی ہے، جہاز پر عموماً پانی میسر ہوتا ہے، جس سے وضو کیا جاسکے ،لہذا اگر پانی میسر ہے اور کوئی مرض بھی نہیں، تو تیم جائز نہیں۔ اگر جہاز میں پانی میسر نہیں یا میسر ہے ، لیکن وضو کرنے میں نماز کا وقت نکل جائے گا یا جہاز کی لینڈنگ میں وقت ہے اور نماز کا وقت جارہا ہے تو تیم کر کے نماز ادا کی جاسکتی ہے، لیکن اس نماز کا اعادہ واجب ہے بہر حال جس صورت میں تیمیم کی اجازت ہے، تو ملتانی مٹی کے پاوڈر میں اگر دوسرے اجزاء شامل نہیں، تو اس سے تیم کیا جاسکتا ہے، یونہی چھوٹے پتھر سے بھی تیم جائز ہے، اس کی صورت یہ ہو گی کہ اس پتھر کو چہرے اور ہاتھوں پر اس طرح ملا جائے کہ بال کی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.