Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بڑی مکڑی و بچھو کی خرید وفروخت کا حکم

Fatwa no.
398-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر عورت کو شرعی عذر ( یعنی حیض و نفاس) کسی نماز کے وقت میں شروع ہو اور اس وقت کی ابھی نماز ادا نہ کی ہو ، تو کیا وہ نماز قضاء پڑھنی ہو گی ؟

Answer (beginning)

جس وقت کی فرض نماز نہیں پڑھی اور وقت کے دوران ہی حیض یا نفاس آگیا، تو اس وقت کی نماز معاف ہو جائے گی۔ جیسا کہ بہار شریعت میں ہے: " نماز کا آخر وقت ہو گیا اور ابھی تک نماز نہیں پڑھی کہ حیض آیا، یا بچہ پیدا ہوا، تو اس وقت کی نماز معاف ہو گئی، اگر چہ اتنا تنگ وقت ہو گیا ہو کہ اس نماز کی گنجائش نہ ہو۔ (بہار شریعت ، جلد 1، صفحه 380، مکتبۃ المدینه (کراچی) وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَل وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.