Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ایک شخص چھری چلائے دوسرا تسمیہ کہے تو قربانی کا حکم؟
- Fatwa no.
- 397-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) قربانی کرتے ہوئے ایک شخص چھری چلائے اور دوسر ا تسمیہ (
Answer (beginning)
ذبح کرنے والے کے علاوہ کسی اور شخص کا تسمیہ پڑھنا شرعاً معتبر نہیں، لہذا جو شخص جانور قربان کر رہا ہے وہ اگر جان بوجھ کر تسمیہ (اللہ عزوجل کا نام لینا ) چھوڑ دے، تو جانور حلال نہیں ہو گا۔ ہاں اگر بھول کر نہ کہا، تو جانور حلال ہو گا اور قربانی بھی ہو جائے گی۔ ردالمحتار میں ہے: ”ویشترط كونها من الذابح لا من غيره “ یعنی اللہ عزوجل کا نام لینا ذابح کی طرف سے شرط ہے، غیر کی طرف سے نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.