Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حضرتِ ام سلمہ و حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہما کا اصل نام
- Fatwa no.
- 349-Web
- Issued
- 02 ذوالحجۃ الحرام 1443ھ / 02 جولائی 2022ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا اور حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کا اصل نام کیا ہے ؟
Answer (beginning)
ام المؤمنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ تعالی عنہا کا اصل نام صحیح اور زیادہ مشہور قول کے مطابق ہند بنت ابی امیہ مخزومی تھا۔(ماخوذ از مدارج النبوۃ، قسم پنجم، باب دوم، جلد 2، صفحه 475،مرکز اہلسنت برکاتِ رضا، هند) ام المؤمنین سیدہ ام حبیبہ بنت ابو سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہما کا اصل نام رملہ تھا اور ایک قول کے مطابق ان کا نام ہند تھا۔ (ماخوذ از مدارج النبوۃ، قسم پنجم، باب دوم، جلد 2، صفحہ 481، مرکز اہلسنت برکات رضا، هند) وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-Ifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftachlesunnat.net Dar-ul-Ifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.