Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ایک رکعت میں ایک ہی سورت کو بار بار پڑھنا

Fatwa no.
347-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) نماز میں قیام کو لمبا کرنے کے لیے سورہ فاتحہ پڑھنے کے بعد ایک ہی سورت کو تین مرتبہ پڑھ سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

فرض نماز میں ایک ہی رکعت میں بغیر کسی عذر کے ایک ہی سورت کی تکرار مکروہ تنزیہی ہے اور اگر کوئی عذر ہو یا بھولے سے دوبارہ پڑھ لی، تو مکروہ تنزیہی بھی نہیں۔ جبکہ نوافل میں ایک ہی سورت کی تکرار بلا کراہت جائز ہے۔ فتاوی ہندیہ میں ہے: ” یکرہ تکرار السورة في ركعة واحدة في الفرائض و لا باس بذلک فی التطوع کذا فی فتاوی قاضیخان “ یعنی فرض نمازوں کی ایک رکعت میں ایک ہی سورت کی تکرار کرنا مکروہ ہے اور نوافل میں کوئی حرج نہیں، ایسا ہی فتاوی قاضی خان میں ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.