Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قرآن افضل ہے یا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم

Fatwa no.
346-Web

Question

قرآن افضل ہے یا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ؟

Answer (beginning)

اگر قرآن سے مراد کلام اللہ ہو تو بے شک اللہ عزو جل کا پاکیزہ کلام اللہ عزوجل کی صفت ہے اور اللہ کی تمام صفات تمام مخلوق سے افضل ہیں لہذا اس اعتبار سے قرآن مجید حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم سے افضل ہے ہاں اگر قرآن مجید سے مراد مصحف ہو یعنی لکھائی، کاغذ وغیرہ ہو تو یہ سب مخلوق ہیں، اللہ عزوجل کی مخلوق میں چونکہ سب سے افضل حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات ہے اس اعتبار سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم افضل ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.