Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
رکوع کی تسبیح میں ”الْعَظِیْم“کےبجائے”العزِیم“ پڑھنے کا حکم
- Fatwa no.
- 392-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میں نماز میں ایک عرصے تک "سبحان ربی العظیم“ کے بجائے " العریم " پڑھتا تھا۔ کیا نڈ کورہ غلطی سے تمام نمازیں واپس دوہرائی پڑیں گی ؟
Answer (beginning)
66 وو رکوع کی تسبیح سبحان ربی العظیم پڑھتے ہوئے " عظیم " کے بجائے "عزیم" پڑھنے سے نماز فاسد ہو جاتی سُبْحَانَ رَبِّيَ " ہے، لہذا آپ نے جو نمازیں اس طرح پڑھیں ، انہیں دوبارہ ادا کریں۔ بہار شریعت میں ہے: ” قراءت یا اذکار نماز میں ایسی غلطی جس سے معنی فاسد ہو جائیں، نماز فاسد کر دیتی 66 ہے۔ (بہار شریعت، جلد 1، صفحہ: 614،مطبوعه مكتبة المدينه ) قانون شریعت میں ہے: " جس نے سبحان ربی العظیم میں عظیم کو عزیم، ظ کے بجائے زپڑھ دیا تو نماز جاتی رہی لہذا جس سے عظیم صحیح ادانہ ہو وہ سُبْحَانَ رَبِّيَ الْكَرِیم پڑھے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.