Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ناپاک کپڑے پاک کر نےکےبعد مشین میں ڈالنا

Fatwa no.
391-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر ناپاک کپڑے کو بہتے پانی میں دھویا جائے اور اس کے بعد واشنگ مشین میں دیگر کپڑوں کے ساتھ ڈالا جائے، تو اس کا کیا حکم ہے؟

Answer (beginning)

جو کپڑا نا پاک ہے اور اسے اس طرح دھو لیا کہ ناپاکی دھل کر کپڑا پاک ہو گیا، تو اسے دیگر پاک کپڑوں کے ساتھ واشنگ مشین میں ڈالنے میں حرج نہیں اور اگر کپڑے سے ناپا کی دور نہیں ہوئی تھی، تو پاک کپڑوں کے ساتھ واشنگ مشین میں ڈالنے سے سارے کپڑے ناپاک ہو جائیں گے اور ایسا کرنا جائز نہیں، لہذا جب کوئی کپڑا نا پاک ہو تو واشنگ مشین میں ڈالنے سے پہلے اسے شرعی طریقے کے مطابق پاک کر لیا جائے، بہتے پانی میں بھی دھونے سے پاک ہو جائیں گے جبکہ اچھی طرح دھو ئیں اور پانی نجاست کو بہا کر لے جائے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.