Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مقتدی”اللھم ربنا ولک الحمد“کب کہے
- Fatwa no.
- 387-Web
Question
باجماعت نماز میں مقتدی ”اللهم ربنا ولک الحمد “ کب کہے ؟
Answer (beginning)
مقتدیوں کے لیے سنت یہ ہے کہ رکوع سے اٹھتے ہوئے "اللهم " کا الف شروع کریں اور سیدھے ہو جانے کے ساتھ " الحمد " کا دال مختم کریں۔ 66 امام اہل سنت سیدی اعلی حضرت امام احمد رضا خان رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”مقتدی خلافِ سنت میں اس کی پیروی نہ کریں، بلکہ رکوع سے سر اٹھانے کے ساتھ ”اللھم ربنا لک الحمد “ کا الف اور جو صرف ”ربنالک الحمد " پڑھتا ہو ، وہ "ربنا" کی ر شروع کریں اور سیدھے ہو جانے کے ساتھ حمدہ (الحمد) کی دال ختم ہو جائے، تو پھر سجدہ کو جانے کے ساتھ اللہ اکبر کا الف شروع کریں اور اللہ “ کے لام کو بڑھائیں، جب سر رکھنے کے قریب پہنچیں تو اللہ کی اور عین سرزمین پر پہنچتے وقت "اکبر" کی رختم…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.