Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نماز کے بعد پڑھے جانے اوراد کی پابندی حیض کی حالت میں ضروری ہے یا نہیں

Fatwa no.
332-Web

Question

نماز کے بعد جو اوراد پڑھے جاتے ہیں جیسے یا قومی یا اس کے علاوہ دیگر اور اد، کیا ان اوراد کی پابندی حالت حیض میں بھی ضروری ہے ؟

Answer (beginning)

جو اور اد نماز کے بعد پڑھے جاتے ہیں وہ پڑھنا عام دنوں میں بھی مرد و عورت کسی کے لیے ضروری نہیں، چہ جائیکہ عورتوں کے مخصوص ایام میں ان کی پابندی ضروری ہو۔ البتہ عورتوں کو مستحب ہے کہ مخصوص ایام میں نمازوں کے اوقات میں وضو کر کے، اتنی دیر تک درود شریف اور دوسرے وظائف پڑھ لیا کریں جتنی دیر میں نماز پڑھ سکتی تھیں، تا کہ عادت باقی رہے۔ نیز ایسے قرآنی اوراد و وظائف جو دعا و ثنا پر مشتمل ہیں جیسے سورہ فاتحہ اور آیتہ الکرسی، انہیں بھی اس حالت میں پڑھ سکتی ہے، جبکہ بہ نیت دعا د شا پڑھے ، قرآن مجید پڑھنے کی نیت نہ کرے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.