Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

آنکھوں میں لینس لگے ہونے کی حالت میں وضو و غسل کا حکم اور کلر والے لینس لگانے کا حکم

Fatwa no.
328-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا آنکھوں میں لینس لگے ہونے کی حالت میں وضو و غسل ہو جائے گا ؟ نیز یہ بھی ارشاد فرمائیے کہ آنکھوں کے کلر کے علاوہ کسی اور کلر کے لینس لگانا، جائز ہے ؟

Answer (beginning)

آنکھوں میں لینس لگے ہونے کی حالت میں وضو و غسل ادا ہو جائے گا۔ نیز آنکھوں میں کسی بھی رنگ کے لینس لگانا فی نفسہ جائز ہے، جبکہ کوئی فاسد نیت نہ ہو۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Darulifta Ahlesunnat Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net daruliftaahlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.